-
سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔
-
سن 2000 سے اب تک 16500 فلسطینی بچے اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳غاصب صہیونی حکومت ستمبر دو ہزار اٹھارہ سے اب تک ساڑھے سولہ ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکی ہے۔
-
صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینی بچے پکڑے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲ایک رپورٹ کے مطابق صیہونی بھیڑیے ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک قریب ۹۰۰ فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔
-
جاری ہے صیہونی دہشتگردی سے مقابلہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲گزشتہ جمعے کے روز بھی غزہ میں فلسطینی عوام نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اپنے ’’حق واپسی مارچ‘‘ کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران ایک فلسطینی شہید اور ستر سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی ماں کی اپنے ننہے بچے سے رخصتی ۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کی جان لی ۔ یہ غاصب دہشتگرد سنہ 2000 سے لے کر اب تک 2070 بچوں کا قتل کر چکے ہیں۔صرف 2018 میں 52 بچے صیہونی درندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔
-
یوں تباہ ہوتے ہیں فلسطینی مظلوموں کے آشیانے! ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹غاصب صیہونی دہشتگرد کوئی ایک بہانہ تراش کر با آسانی فلسطینی باشندوں کے آشیانوں کو تاراج کر دیتے ہیں۔
-
عالمی یوم اطفال اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کے جاری سلسلے پر تشویش
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴بچوں کے حقوق کی حامی بین الاقوامی تحریک کی فلسطینی شاخ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور غزہ پٹی میں باون بچوں کو شہید کیا ہے
-
امریکا فلسطینی بچوں پر صیہونی مظالم کو نہیں چھپا سکتا
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰امریکا کو چھوڑ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سبھی ارکان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی مشرق وسطی میں کشیدگی اور تنازعات میں کمی آئے گی- ان ملکوں نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ خودسرانہ پالیسیوں اور من مانی سے کبھی بھی امن قائم نہیں ہو سکے گا۔
-
صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے
-
غزہ میں ایک اور فلسطینی بچے کی شہادت
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی بچے کو شہید کر دیا- دوسری جانب اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے غزہ کی صورت حال پر گہری کا تشویش کا اظہار کیا ہے۔