-
تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطینی نوجوانوں منجملہ محمد الدورہ کے قاتلوں کے ساتھ علاقے کے بعص ممالک کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ قاتلوں اور خائنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق کی تیاری، فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری شروع + ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی جبل المکبر بلدیہ میں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا۔
-
دہشت گردوں کا حامی دہشت گرد + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶صیہونی حکومت کے کارندے فلسطینی عوام پر مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق کی سازش، دنیا میں غم و غصہ + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸فلسطینیوں نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تصاویر کو نذر آتش کر دیا۔
-
فلسطینی کا شہادت پسندانہ حملہ، ایک صیہونی دہشت گرد ہلاک ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں بنی معالی ادومیم نامی صیہونی بستی کے اینٹرینس پر ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک صیہونی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ اس کاروائی میں خود فلسطینی جونوان نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ حالیہ دنوں میں صیہونی دہشت گردوں کی من مانیوں اور انکی دھر بکڑ نے فلسطینی عوام کو خاصا غضب ناک کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸صیہونی دہشت گردوں نے فلسطین کے مغربی کنارے کے مرکز رام اللہ میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی ہولناک درندگی جو کورونا کی نذر ہو گئی! ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸صیہونی درندوں نے پہلے تو غزہ میں ایک ۲۳ سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کیا۔پھر اسے بلڈوزر سے کچل ڈالا۔
-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فلسطین مزاحمتی فورس ’’سرایا القدس‘‘ نے حال ہی میں طفل کش خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی آمادگی دکھاتے ہوئے، دشمن کے خلاف انجام پانے والی مختلف شہادت پسندانہ کاروائیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔
-
مظلوم فلسطینی کی شہادت + ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک اور نہتھے فلسطینی جوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔