-
صیہونی حکومت کی دہشت گردی فلسطینی شہداء کی تعداد 4 ہو گئی
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷صیہونی حکومت کے باوردی دہشت گردوں نے ڈیل آف سینچری کے خلاف احتجاج کر رہے فسلطینی باشندوں پر فائرنگ کر کے چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹دہشتگرد امریکہ نے طفل کش صیہونی و سعودی حکومتوں کے ساتھ مل کر سینچری ڈیل نامی ایک ناپاک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فلسطین کے غزہ علاقے میں بھی صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ دہشتگرد امریکی صدر نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اس ناپاک منصوبے کی رونمائی کی۔
-
صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
یہاں گولی کا جواب پتھر ہوتا ہے!۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک طرف گولیاں چلائی جاتی ہیں تو دوسری طرف اپنے دفاع میں استعمال کرنے کو پتھروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
-
جاری ہے صیہونی خباثتوں کا سلسلہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰خباثت اور بدمعاشی کی ہر وہ قسم جو آپ تصور کر سکتے ہیں، وہ صیہونی درندوں کے معمولات زندگی میں شمار ہوتی ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کو خوف و ہراس ما ماحول پیدا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع العروب پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی جلادوں نے گھر سے باہر نکل رہے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔
-
صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔
-
صیہونی علاقوں پر فلسطین کا جوابی راکٹ حملہ۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵گزشتہ شب دہشتگرد صیہونی ٹولے کے جنگی طیارے نے غزہ میں ایک گھر پر بمباری کر کے مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک فعال رکن بہا سلیم ابوالعطاء کو شہید کر دیا۔اس حملے میں عبد العطا کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی شہید ہوئی ہیں جبکہ ان دو بچوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔صیہونی ٹولے کے اس دہشتگردانہ اقدام کے بعد فلسطینی جوانوں نے بھی صیہونی علاقوں کی جانب کئی راکٹ فائر کئے جس کے بعد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور تمام اسکولوں اور اداروں کی چھٹی کر دی گئی۔
-
فلسطینی عزم و حوصلے کی عکاسی کرتی ایک شاندار تصویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹اس تصویر میں ایک نیم برہنہ فلسطینی نوجوان کو دیکھا جاسکتا ہے جو غزہ میں ہونے والے ہفتہ وار ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران اپنے داہنے ہاتھ میں فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے ہے،اپنے بائیں ہاتھ سے دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی جانب پتھر پھینک رہا ہے جبکہ اپنے گلے میں ایک غلیل لٹکائے ہوئے ہے۔ خود فروختہ امریکی و صیہونی غلام، بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کی غیرت کو چیلنج کر رہی ہے یہ تصویر۔
-
فلسطین میں زندگی کا ایک دن! ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ایک طائرانہ نظر مقبوضہ فلسطین میں گزرنے والے ایک دن پر۔