• صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔

  • فلسطینی عزم و حوصلے کی عکاسی کرتی ایک شاندار تصویر

    فلسطینی عزم و حوصلے کی عکاسی کرتی ایک شاندار تصویر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹

    اس تصویر میں ایک نیم برہنہ فلسطینی نوجوان کو دیکھا جاسکتا ہے جو غزہ میں ہونے والے ہفتہ وار ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران اپنے داہنے ہاتھ میں فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے ہے،اپنے بائیں ہاتھ سے دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی جانب پتھر پھینک رہا ہے جبکہ اپنے گلے میں ایک غلیل لٹکائے ہوئے ہے۔ خود فروختہ امریکی و صیہونی غلام، بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کی غیرت کو چیلنج کر رہی ہے یہ تصویر۔

  • فلسطین میں زندگی کا ایک دن! ۔ ویڈیو

    فلسطین میں زندگی کا ایک دن! ۔ ویڈیو

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    ایک طائرانہ نظر مقبوضہ فلسطین میں گزرنے والے ایک دن پر۔

  • واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو

    واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸

    اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر جاری ہیں۔

  • حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)

    حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔

  • فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱

    صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے بیت المقدس کے مشرق میں واقع العیساویہ بستی پر حملہ کیا جس کے مقابلے پر فلسطینی خواتین و مرد سبھی گھروں سے نکل آئے۔اس موقع پر درندوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔

  • بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو

    بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    کبھی کبھی سر سے پیر تک اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی دہشتگردوں پر فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کے مقابلے ایسا خوف طاری ہوتا ہے کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔

  • ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو

    ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    گزشتہ جمعہ کو ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک ۲۰ سالہ فلسطینی نوجوان کے سر پر گولی مار دی تھی جس کی تاب نہ لا کر کے اس نے دم توڑ دیا۔المیزان نامی حقوق انسانی مرکز کے مطابق گزشتہ مارچ ۲۰۱۸ سے اس سال ۲۲ فروری تک غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کے سبب کم از کم ۲۳۰ فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں چالیس بچے، دو خواتین، دو نامہ نگار، تین امدادی کارکن اور آٹھ معذور افراد شامل ہیں۔

  • بزدل صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پر گولیاں برسا دیں

    بزدل صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پر گولیاں برسا دیں

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    غاصب صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔