-
فلسطینی قیدیوں سے انکے اہل خانہ کی ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱ریڈ کراس کی بسیں ہر مہینے ایک بار سیکڑوں فلسطینی باشندوں کو لے کر غاصب صیہونی دہشتگردوں کی جیلوں میں قید انکے عزیزوں سے ملوانے کے لئے لے کر جاتی ہیں۔
-
امریکا فلسطینی بچوں پر صیہونی مظالم کو نہیں چھپا سکتا
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰امریکا کو چھوڑ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سبھی ارکان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی مشرق وسطی میں کشیدگی اور تنازعات میں کمی آئے گی- ان ملکوں نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ خودسرانہ پالیسیوں اور من مانی سے کبھی بھی امن قائم نہیں ہو سکے گا۔
-
پتھروں کی گولیوں پر فتح! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی جوانوں اور صیہونی دہشتگردوں میں جھڑپیں روز کا معمول بن چکی ہیں اور بسا اوقات ان جھڑپوں میں اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی درندے فلسطینی پتھروں کے سامنے ٹک نہیں پاتے اور میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۹حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ توڑنے کی غرض سے ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں کی منتظمہ کمیٹی کی اپیل پر غزہ میں انتفاضہ قدس کے نام سے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں یہ جھڑپیں معمول بن گئی ہیں ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹صیہونی دہشتفرد بہت ہی معمولی اور چھوٹے چھوٹے بہانوں سے نہتے فلسطینیوں پر لگڑبھگوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں اور انکی یہ دہشتگردی فلسطینی معمولات زندگی کا ایک حصہ ہے۔
-
فلسطینی ماں اور بیٹے کا آخری دیدار ۔ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶گزشتہ جمعے کے روز واپسی مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں شہید والے ۱۴ سالہ بچے کی ماں اپنے بیٹے کو رخصت کر رہی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی اور فلسطینی پامردی ۔ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی دہشتگرد اپنے جارحانہ اقدامات کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں اور انکے بالمقابل فلسطینی عوام بھی اپنی استقامت و پامردی اور شجاعت کا لوہا منواتے رہتے ہیں۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی اور فولادی فلسطین ۔ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد کہیں گھروں کو تباہ کرتے ہیں تو کہیں کھیتوں اور زمینوں پر حملہ کر کے انہیں تاراج کرتے ہیں،کہیں صحافیوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کہیں خواتین اور سن رسیدہ افراد کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کرتے ہیں۔وہ اپنی دہشتگردی کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں۔
-
یوں ہی تباہ ہو جاتے ہیں فلسطینی آشیانے! ۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳غاصب صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے مزید گھر تباہ کر دئے!۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ تیئیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴غزہ سے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں پر فلسطینیوں نے تیئیسویں پفتے بھی اپنے واپسی مارچ کو جاری رکھا اور اپنے فطری، بنیادی اور قانونی حقوق کی بازیابی کے لئے جد و جہد کی۔موصولہ خبروں کے مطابق اس دوران آنسو گیس کے گولے پھینکنے والے ایک اسرائیلی طیارے کو بھی فلسطینی نوجوانوں نے گرا دیا۔