-
غرب اردن میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر تحریک مزاحمت کے جوابی حملے
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴فلسطین کی تحریک استقامت کے بہادر نو جوانون نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰بنیامین نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل اور اس کے انتہا پسند ارکان کے ساتھ ہی امریکی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے انوکھے اسرائیلی اسلحے کی رونمائی کر دی+ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنطیم حماس نے جنگ میں حاصل ایک مال غنیمت کی رونمائی کی ہے۔
-
اسرائیل میں پھر شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴میڈیا ذرائع نے ویسٹ بینک میں رام اللہ کے نزدیک واقع شاعر بنیامن علاقے میں صیہونی مخالف آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
ایرانی تماشائیوں کے صیہونیت مخالف نعرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی تماشائیوں نے ایک صیہونی نامہ نگار کا سامنا ہونے پر فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت میں فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی صورتحال بدتر ہوگئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱صیہونی فوجیوں نے الخلیل علاقے کے دو دیہاتوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے کامیاب آپریشنز سے اسرائیل میں خوف
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳فلسطین کے ایک مرکز نے مزاحمتی کارروائیوں کے دوران 25 صہیونیوں کی ہلاکت اور 420 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
جنین میں فلسطینی استقامتی فورسزکا صیہونی فوجیوں پر حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں استقامتی فورسز نےصیہونی غاصب فوجیوں پر حملہ کیا ہے، مرنے اور زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی کے بعد اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ویسٹ بینک کا علاقہ غیر محفوظ ہوا+ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶ویسٹ بینک کا علاقہ صیہونی حکومت کے لئے نا امن ہوگیا ہے اور اس چیز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی ہے۔