-
الخلیل میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی ہلاک تین زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷الخلیل میں ایک فلسطینی جوان نے صیہونی آبادکاروں پر حملہ کرکے ایک صیہونی کو جہنم واصل کر دیا جب کہ تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، اقوام متحدہ نے بھی آواز بلند کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳اقوام متحدہ نے 2022 کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں 118 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
فلسطین میں نئے انتفاضہ کا آغاز+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰فلسطین کے مغربی کنارے کے حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں۔
-
نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کا نوجوان کمانڈر شہید
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے اتوار کی صبح غرب اردن میں نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی جوان کی صیہونیوں کے خلاف آخری سانس تک مزاحمت کی ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵فلسطینی مجاہد عدی التمیمی کی صیہونیوں کے خلاف مقاومت اور آخری لمحے تک جنگ کرنے کی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فلسطینی زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰ہلال احمر کے بیان کے مطابق الشیخ جراح محلے میں 18 فلسطینی غاصب صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف جھڑپوں کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عوامی مزاحمت سے اسرائیل میں گھبراہٹ، بیت المقدس چھاؤنی میں تبدیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶اسرائیلی ریزرو فورسز کی 4 بریگیڈز مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات کر دی گئيں۔
-
صیہونی فوجیوں پر شہادت پسند کارروائی+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔
-
فلسطینی مقاومتی گروہوں کے اسرائیل مخالف آپریشن جاری, ایک اور گاڑی پر حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳ہفتہ کی شام ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارہ میں مقاومتی گروہوں کی جناب سے اسرائیلی گاڑی پر ایک اور حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۹صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔