-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد تل ابیت میں افراتفری۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹گزشتہ شب صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی نوجوان نے خودساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک نائٹ کلب کے اندر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم دو صیہونی قابض ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ اس آپریشن کے بعد صیہونی قابضوں میں خوف ہراس کی لہر دوڑ گئی اور پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والا فلسطینی نوجوان بعد میں صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
-
مسجدالاقصی میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 پولیس اہلکار زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اسرائیل کی جاری جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کی۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد بیت لحم میں عام ہڑتال
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳بیت لحم میں فلسطینی گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کی حمایت میں عام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے مزید دسیوں فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے ۔
-
فلسطینی نوجوانوں کے آگے نہيں ٹک پائے اسرائیلی فوجی+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴غاصب اسرائیلی فوجی مسلح ہونے کے باوجود بھی فلسطینیوں کے عزم و ارادے کے آگے ٹک نہیں پاتے اور زیادہ تر مواقع پر فرار کو ہی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
اسرائیل کے حوصلے بڑھے، فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے، عالمی برادری خاموش
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴صیہونی حکومت کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے۔
-
اسرائیل کی وحشیانہ حرکت، جیلوں میں قید سیکڑوں قیدی، خطرناک مرض میں مبتلا، پھر بھی...
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲اسرائیل کی جیل میں قید سیکڑوں قیدی بیمار ہیں ۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ دو فلسطینی نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی بیت المقدس میں صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی بچوں سے ان کا پلے گراؤنڈ چھین لیا۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں بنے ایک پارک اور پلے گراؤنڈ کو فلسطینی بچوں سے چھین کر انہیں وہاں سے باہر نکال دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح مسلح صیہونی دہشتگرد غاصب آبادکاروں اور اپنے تربیت یافتہ کتوں کے ہمراہ پارک پر حملہ آور ہوئے ہیں اور اپنی طاقت کے نشے میں چور فلسطینی بچوں کی بے چارگی اور ناتوانی کا مذاق اڑا رہے ہیں جبکہ فلسطینی بچے انہیں غاصب حکومت کہہ کر اپنے دل کو ہلکا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
فلسطینی جوانوں اور صیہونی پلیس میں جھڑپ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱مقبوضہ ویسٹ بینک کے جنین علاقے میں فلسطینی جوانوں اور صیہونی پلیس کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 49 زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔