-
فلسطینی غباروں نے صیہونی دشمن کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶فلسطین؛ غزہ میں رہائش پذیر نوجوانوں نے صیہونی دشمن کی بدمعاشیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نت نئے طریقے اپناتے ہوئے اسکی ناک میں دم کر دیا ہے۔
-
غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
فلسطینی پتنگوں اور غباروں نے غاصب صیہونیوں کی ناک میں دم کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸فلسطین سے موصولہ خبریں بتاتی ہیں کہ غزہ کے قرب و جوار میں بسی ناجائز صیہونی بستیوں میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں نے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
’القدس‘ سے موسوم ایک الیکٹرک کار کی رونمائی۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶جہاد محمد نامی ایک فلسطینی نژاد لبنانی نے ملک کی پہلی الیکٹرک کار بنائی ہے جس کا نام انہوں نے ’’القدس رائز‘‘ رکھا ہے۔
-
چاقو سے حملے کا بہانا، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸غاصب صیہونی فوجیوں نے حیفا سٹی میں ایک فلسطینی نوجواں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی خودسوزی کی کوشش+ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ایک فلسطینی نوجوان کی خود سوزی کی کوشش المیہ بن گئی۔
-
صیہونیوں سے دوستی بڑی غلطی ہے: فلسطینی رہنما
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸تہران میں فلسطین کے ناظم الامورمحمد مصطفی جہیر اور حماس کے نمائندے خالد قدومی نے فلسطینی بچوں کے ساتھ یک جہتی کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں، یورپ کو نا قابل اعتماد قرار دیا اور ساتھ ہی صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحدہ مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطینی نوجوانوں منجملہ محمد الدورہ کے قاتلوں کے ساتھ علاقے کے بعص ممالک کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ قاتلوں اور خائنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔