-
دہشت گرد اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، غزہ میں ملبوں سے لاشوں کو نکالنے والوں کو بنایا نشانہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹دہشت گرد اسرائیلی فوج جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اپنے تباہ ہو چکے گھروں کی طرف لوٹنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور ساتھ ہی ان لوگوں پر بھی حملے کر رہی ہے جو لوگ ملبوں میں دبی ہوئی لاشوں کو باہر نکالنے کو کوششیں کر رہے ہیں۔
-
دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، غرب اردن میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳فلسطین کے غرب اردن میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کئي دیگر زخمی ہوئے ہيں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوران رونما ہونے والے واقعات، کیا دہشت گرد صیہونیوں کو بھی خاصا جانی نقصان اٹھانا پڑا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷غزہ میں نوسو سے زائد امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کا داخلہ اور اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت جنگ بندی کے تیسرے دن رونما ہونے والے اہم واقعات رہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
-
جنگ غزہ اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بڑی ہے: امین ابو عرار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف اور وطن کی حفاظت کی سپریم ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امین ابو عرار نے غزہ کی جنگ کو ، اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بھی بڑا قرار دیا ہے۔
-
عوفر جیل کے پاس فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴فلسطین کی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل کے قریب قیدیوں کے اہل خانہ اور ان کا استقبال کرنے والوں پر حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے-
-
تین صیہونیوں کے بدلے 90 فلسطینی قیدی آزاد، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے میں تین اسرائیلی خواتین کے بدلے نوے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر دیا گیا۔ ان میں انہتر خواتین اور اکیس بچے ہيں۔
-
ذلت آمیز طریقے سے جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوئی غاصب صیہونی حکومت: جنرل قاآنی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے غزہ میں جنگ بندی کو صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔