-
حماس کو کمزور کرنے کا امکان کم، اسرائيلی فوج کا غزہ میں اپنی شکست کا اعتراف
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲امریکی اور صیہونی حکام نے غزہ میں اسرائيلی فوج کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو کمزور کرنے کا امکان پہلے کی نسبت کم ہوگيا ہے۔
-
حماس: ہم کل دوحہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳حماس نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں دوحہ اجلاس میں اس کے نمائندے شرکت نہیں کریں گے۔
-
جنگ بندی کی صورت میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں: سنوار
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
غزہ سمیت خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے: ایرانی صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ غزہ اور پورے خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی اور گھناؤنے جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
مجاہد یحییٰ السنوار کا انتخاب، قابل فخر ہے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو اور غزہ کے تابعین اسکول میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف مجرمانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
صیہونی وزیر کا فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا بیان، یو این سمیت عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹اسرائیلی کالم نگار نے دنیا کی طاقتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کیساتھ کیا کررہا ہے دنیا دیکھ کرخاموش ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی فوجیوں کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔
-
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران: آستان قدس رضوی میں "غزہ مظلومیت کی علامت" کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۶غزہ مظلومیت اور حسینی اقدار کی علامت کے عنوان سے کانفرنس 10 اگست 2024ء کو آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں الہی مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔