-
اتنے مظالم کے باوجود فلسطینی مجاہدوں کے حوصلے بلند، صیہونی کالونیوں پر کیا حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰فلسطینی استقامت نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وقت آگيا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں خود دفن ہو جائے: آئی آر جی سی کے کمانڈر
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
صیہونیوں نے بڑی غلطی کی ہے، جواب یقینی ہے: صدر ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹ایران کے صدر نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کو صیہونیوں کی ایک بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے اس اقدام کا جواب یقینی طور پر دیا جائے گا۔
-
نیتن یاہو نکلا ڈرپوک، ایران کے ممکنہ حملے سے ڈر کر گھسا بل میں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷صہیونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی کہ اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کے خوف نے بنیامین نیتن یاہو کو پناہ لینے پر مجبور کردیا۔
-
غزہ کے اسکولوں پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی ایران نے کی سخت مذمت
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ میں دو اسکولوں پر صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ؛ صیہونی دہشتگردوں کی اسکولوں پر بمباری، دسیوں شہید
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴دہشتگرد صیہونی ٹولے نے غزہ کے مزید دو اسکولوں پر بمباری کر کے کم از کم پچیس افراد کو شہید اور پچاس کو زخمی کر دیا۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے ایک دوسرے گروہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں صیہونی بستیوں اور اس غاصب حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے شہدائے الاقصی اسپتال کی دیواروں کے قریب ، پناہ لئے ہوئے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یورپی ملکوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کے مطالبوں میں آئی تیزی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت میں فلسطینی حامیوں نے یورپ کے بعض ملکوں کی سڑکوں پر نکل کرمظاہرے کئے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا-
-
اسرائیل نے پھر کیا غزہ کے دو اسکولوں پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳فلسطینی میڈیا سنٹر اور الجزیرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر میں واقع "حسن سلامہ" اور "النصر" نامی اسکولوں پر اسرائیل کے ذریعے کی گئی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اس خبر کے سلسلے میں مزید معلومات سامنے آنے پر ہم آپ کو ان حملوں کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔