-
اس بار دہشتگرد اسرائیل کے خلاف ایران ایسی جوابی کاروائی کرے گا کہ دنیا چونک جائے گی: کمانڈر کے ایڈوائزر
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے ایڈوائزر نے کہا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینے والا آپریشن نیا اور چونکا دینے والا ہوگا۔
-
صیہونی فوج کی درندگی کی ایک اور مثال، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح دیرالبلاح میں واقع مظلوم اور بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 5 فلسطینی شہید اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
چھے یورپی ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی کمانڈروں پر حملے کے بعد یورہی ممالک میں وسیع پیمانے پر فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی شرکت
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد، شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کی تہران کی درخواست کی نہ صرف حمایت کرتا ہے بلکہ پاکستانی وفد اس اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لےگا۔
-
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو دہشتگرد اسرائیل نے کیسے کیا شہید؟ آئی آر جی سی کی رپورٹ میں ہوا خلاصہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے نوٹیفیکیشن نمبر 3 میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی تقریباً 7 کلو گرام کے وار ہیڈ کے ساتھ ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پراجیکٹائل کو مہمانوں کی رہائش کے علاقے کے باہر سے فائر کرکے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ایک زوردار دھماکہ بھی ہوا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی آخری وصیت کیا تھی؟
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳اپنی شہادت سے دو روز قبل فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے دنیا والوں سے غزہ کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔
-
فلسطینی رہنماؤں کی شہادت سے فلسطینی قوم کا عزم و ارادہ اور زیادہ مضبوط و مستحکم ہو گا: خالد مشعل
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸فلسطین کی تحریک حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے تاکید کی ہے کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم سے متعلق ہے اور فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر بنی غاصب و جعلی صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
خطیب مسجد الاقصی گرفتاری کے بعد رہا + ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کر لیا تھا جو بعد میں صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔