-
صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دے دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں قحط اور بھوک مری کی صورتحال کا خاتمہ کرے اور شہریوں تک انسان دوستانہ امداد پہنچنے دے ۔ جنوبی افریقہ نے ہیگ کی عالمی عدالت انصاف کے اس حکم کا خیرمقدم کیا ہے
-
غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر ایران کا بیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ا یران نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی منظم نسل کشی کے لئے، صیہونی حکومت کے ساتھ ہی دنیا کی قومی حکومتوں اور بین الاقوامی سیاسی و قانونی اداروں کو بھی جواب دہ قرار دیا ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ کی صدر ایران سے ملاقات (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱ایران کے صدر نے غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام اور مزاحمتی دھڑے کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام کی استقامت نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی طاقت و برتری کو ثابت کردیا ہے۔
-
غزہ کے ستّر فیصد مکانات تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴فلسطین کے ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہے غزہ پٹی کے ستّر فیصد مکانات اب رہنے کے قابل نہيں ہیں۔
-
زیاد النخالہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے مزاحمتی فورسیز اور غزہ کے عوام کو میدان کا فاتح قرار دیا اور فرمایا کہ غزہ اور فلسطین کے عوام کی عزت و استقامت کا اوج اور چھ مہینے کی جنگ میں صیہونی حکومت کو حاصل ہونےوالی ناکامیوں کے پیچھے خدا کا خاص لطف و کرم ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔