-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 32100 سے زائد
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بتیس ہزار ایک سو بیالیس ہوگئی ہے۔
-
فلسطین میں دو ریاستی نظریہ مسترد، ملی یکہجتی کونسل کی پشاور میں کانفرنس
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶پاکستان کے علماءومشایخ نے سرزمین فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کے نظریئے کو مسترد کردیا ہے۔
-
حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔
-
ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶صیہونی حکومت کی پابندیوں کے باوجود آج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت، امریکی اور مصری وزائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے دعوی کیا ہے کہ قاہرہ میں عرب اتحادیوں سے گفتگو کے بعد جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے اور غزہ میں فوری و پائدارجنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ پٹی میں فورا جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی فوجیوں پر جنگ غزہ کےمنفی اثرات
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷اسرائيلی میڈيا نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی جنگ سے واپسی کے بعد جتنی بڑی تعداد میں فوجیوں نے نفسیاتی علاج کی درخواست دی ہے اس کی وجہ سے اسرائيل نفسیاتی اسپتال مفلوج ہو کر رہ گئے ہيں۔
-
غزہ کی صورت حال پر انروا کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے انروا نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ ، بھک مری اور بیماریاں ، جلد ہی غزہ کے عوام کی اصلی قاتل بن جائيں گی۔
-
اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر ابراہیم رئیسی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام ایک پیغام میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں ماہ مبارک رمضان میں صیہونی حکومت کی جارحانہ کاروائیوں کی بابت خبردار کیا ہے-