-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشیگری
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقوں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے۔
-
اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
غزہ میں انسان دوستانہ امداد پر صیہونی فوج کے حملے، امریکی چینل سی این این کی رپورٹ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹امریکی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ قاتل صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد بھیجنے کے سلسلے میں انروا کے ساتھ اپنے معاہدے کی بھی پابند نہيں ہے اور انسانی امدادی قافلوں پر بھی حملے کرتی ہے۔
-
امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵یمنی فوج نے یکے بعد دیگرے امریکی، برطانوی اور صیہونی بحری جہازوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن کے ٹھکانوں پر حملے تیز کرنے پر یمن کی تاکید، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹یمن کی حکومت کے سربراہ اعلی نے علاقے میں دشمنوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی کارروائیوں میں شدت لائے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰صیہونی میڈيا نے اعتراف کیا ہے جنوبی لبنان سے ایک بار پھر مقبوضہ جولان میں اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ نےمیزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷غزہ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں شہدا کی تعداد چالیس جبکہ زحمیوں کی تعداد سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
جنگ بندی اور ریفرینڈم کا انعقاد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امن کے قیام کا حل: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ریفرینڈم کے انعقاد کو خطے میں قیام امن کی راہ حل قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی پالیسی فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی: کیوبا کے وزیر خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰کیوبا کے وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں صحت و سلامتی کی سنگین صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ کے بل کی حماس کی جانب سے مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم نہ کرنے کے بارے میں صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔