-
غزہ کی جنگ کا خطرناک دن، جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے پیش نظر کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
بالآخر اسرائیلی فوج نے اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱غاصب اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑائي میں اپنے 13 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
-
غزہ کے عوام کو نقل مکانی پر مجبور کرنا امریکی ایجنڈا ہے، صدر رئیسی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں فلسطین کے بارے میں منعقدہ کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکہ کا ایجنڈا غزہ کے عوام کو ان کے وطن سے زبردستی باہر نکالنا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک سو تیس سے زائد اقوام متحدہ کے کارکن ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں کارکن کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 368 زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسوایک فلسطینی شہید اور تین سو اڑسٹھ فلسطینی زخمی ہوئے ہيں۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵اسرائيلی قیدیوں کے اہل خانہ نے قیدیوں کی رہائی کے بارے میں نیتن یاہو کی کابینہ کے سنجیدہ نہ ہونے کے خلاف تل ابیب میں احتجاج کیا ہے۔
-
غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں استقامت کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں پانچ فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہيں۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے جبالیہ میں 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجیوں نے جبالیہ میں ایک گھر پر بمباری کرکے 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا ہے۔
-
خان یونس کی ایک سرنگ میں گھیر کر 5 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰اطلاعات کے مطابق القسام کے مجاہدین نے خان یونس کے مشرق میں ایک سرنگ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو گھیر کر مار دیا ہے۔
-
3 ہزار اسرائیلی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک غاصب اسرائیلی حکومت کے کم از کم 3 ہزار زخمی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے ہیں۔