-
جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں، میجر جنرل باقری
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
-
صیہونی حکومت کے لئے تیل اور دیگر اشیاء کی ترسیل روک دی جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ غزہ پر بمباری فوری طور پر بند اور صیہونی حکومت کے لئے تیل اور دیگر اشیاء کی سپلائی روک دینی چاہئے- آپ نے فرمایا کہ اس وقت غزہ کا میدان حق و باطل کا میدان ہے جہاں کامیابی ایمان کی طاقت کی ہوگی ۔
-
غزه کی حمایت میں ایران کے یہودیوں کا اجتماع
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں غزه مارچ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں یکجہتی امت و دفاع فلسطین ریلی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
ایران نے غزہ کے فلسطینیوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کردیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی کے ادارے (OPCW) میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائيل کے ذریعہ کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچوں کی شہادت، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچے صیہونی جارحیت میں شہید ہورہے ہیں۔
-
حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔