-
غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۰غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک 4 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
حماس نے دو امریکی شہریوں کو آزاد کر دیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے دو امریکی شہریوں کو انسانی بنیاد پر آزاد کر دیا ہے۔
-
حماس: القدس اسپتال پر دھمکی کی سخت مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں قدس اسپتال کو دی جانے والی دھمکی، جنگی جرم ہے۔
-
غزہ پٹی کے مظلوم عوام کے لئے ایران کی پہلی امدادی کھیپ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے غزہ پٹی کے مظلوم عوام کے لئے ایرانی امداد کی پہلی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں مزید 352 فلسطینی غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 37 بار سے زیادہ غزہ پر بمباری کی گئی ہے جس میں 352 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
علاقے کے نئے نقشے میں "اسرائیل" نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی، ممتاز تجزیہ نگار عطوان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰روزنامہ "رائے الیوم" کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں مذکورہ بات لکھی ہے۔
-
غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔
-
غرب اردن کے نورشمس علاقے سے صیہونی فوج کی پسپائی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴غاصب صیہونی فوجی، غرب اردن میں طولکرم شہر میں فلسطینی مجاہدین کی بھرپور استقامت کے بعد نور شمس کیمپ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
فلسطین میں جنگ جاری رکهنے کی امریکی کوشش
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اور تازہ ترین صیہونی جارحیت میں بھی دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔