-
فلسطین سے دنیا کے عوام کا اظہار یک جہتی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر امریکہ کی ظالمانہ حمایت کے بعد پوری دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
عیسائیوں کی عبادتگاہ بھی صیہونی فوج کے حملے میں منہدم، متعدد شہید و زخمی (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک گرجا گھر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں مزید عام لوگ شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی ماؤں اور بچوں کی حمایت میں ایرانی خواتین کا اجتماع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵ایران میں ماؤں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے غزہ کے بچوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔
-
جنگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی بابت اسماعیل ہنیہ کا انتباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں جنگ کا دائرہ پورے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
-
اقوام متحدہ سے وابستہ ایک اسکول پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس شہر میں غاصب اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اقوام متحدہ سے وابستہ ایک اسکول پر حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو اپنے پیروں تلے روندا۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر ایران کا ردعمل
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ