SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا

    ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر راشد علوی نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ہدف تنقید بنائے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا۔

  • ہندوستان کی کانگریس پارٹی بھی فلسطین کی حمایت میں آگے آئی

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی بھی فلسطین کی حمایت میں آگے آئی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے بھی "فلسطینی کاز" کے لئے اپنی دیرینہ حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • امریکہ میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مظاہرے

    امریکہ میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مظاہرے

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    امریکہ کے شہروں نیویارک اور واشنگٹن میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے مظاہرے کئے۔

  • بالیوڈ کی ہندو اداکارہ نے اسرائیل کے حامیوں کو منافق قرار دے دیا

    بالیوڈ کی ہندو اداکارہ نے اسرائیل کے حامیوں کو منافق قرار دے دیا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    ہندوستان کی مشہور بالیوڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل حماس جھڑپوں کے درمیان اسرائیلی حامیوں کو منافق قرار دیا ہے۔

  • ایران: فلسطین کے لئے امداد پہنچانے کا اعلان

    ایران: فلسطین کے لئے امداد پہنچانے کا اعلان

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے فلسطینیوں کی مدد کے لئے انسان دوستانہ امدادی کھیپ ارسال کرنے اور اس لڑائی میں زخمیوں کا علاج معالجہ ایران کےاسپتالوں میں کرائے جانے کی خبر دی ہے

  • ایران: امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں

    ایران: امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کے آپریشن طوفان الاقصی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔

  • واشنگٹن میں غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    واشنگٹن میں غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲

    امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے

  • غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری، 436 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری، 436 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  •  طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 1000 صہیونی ہلاک اور 2000 زخمی

    طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 1000 صہیونی ہلاک اور 2000 زخمی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے میں اب تک اسرائیل کے سینئر فوجی افسر سمیت 1000 سے زائد صہیونی مارے گئے ہیں جبکہ 2000 صہیونیوں کی زخمی ہونے کی خبر ہے

  • صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن

    صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴

    اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا

Show More
خاص خبریں
  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

    برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

    ۵۶ minutes ago
  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS