SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • فلسطینی نمازیوں سے صیہونی فوجیوں کی بدتمیزی+ ویڈیو

    فلسطینی نمازیوں سے صیہونی فوجیوں کی بدتمیزی+ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کرتے ہوئے نمازیوں کو زد و کوب کیا۔

  • مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ

    مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    مغربی کنارے میں مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونی فوج کے خلاف ایک اور کارروائی کی ہے ۔

  • اربعین ملین مارچ میں شامل افراد نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کی

    اربعین ملین مارچ میں شامل افراد نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲

    کربلائے معلیٰ میں الاقصی کال نامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا کے 65 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔

  • صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے:حماس

    صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے:حماس

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵

    حماس کے ایک رہنما نے صیہونی ریاست سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ صیہونی ریاست مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں اور المرت اور دوسرے صیہونیوں کی طرح، نتن یاہو کی حکومت بھی گرنے والی یے۔

  • صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی عوام کی استقامت کا سبب، حماس

    صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی عوام کی استقامت کا سبب، حماس

    Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸

    حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کے مقدسات کا دفاع کوئی الزام نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

  • القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مار گرایا

    القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مار گرایا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳

    جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔

  • جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی

    جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷

    فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوجیوں کے نابلس پر حملے میں 50 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • عالمی یوم مساجد

    عالمی یوم مساجد

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • اکیس اگست: عالمی یوم مساجد، مسجد الاقصی مسلم وحدت کی علامت

    اکیس اگست: عالمی یوم مساجد، مسجد الاقصی مسلم وحدت کی علامت

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    آج دنیا میں عالمی یوم مساجد منایا جا رہا ہے۔ 21 اگست 1969 کو صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کو نذر آتش کئے جانے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اسلامی تعاون تنظیم کی رضامندی سے اس دن کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    ۳۶ minutes ago
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS