فلسطینی نمازیوں سے صیہونی فوجیوں کی بدتمیزی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i425084-فلسطینی_نمازیوں_سے_صیہونی_فوجیوں_کی_بدتمیزی_ویڈیو
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کرتے ہوئے نمازیوں کو زد و کوب کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کرتے ہوئے نمازیوں کو زد و کوب کیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نمازیوں کو مسجد الاقصی میں جانے کی اجازت نہیں دی جبکہ صرف بوڑھے اور خواتین کو ہی مسجد میں جانے کی اجازت تھی لیکن اس کے باوجود نمازیوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مار پیٹ کی۔