-
صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں ، صیہونیوں کے بھاگنے کا سلسلہ تیز
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایاالقدس سے وابستہ نابلس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غاصب صیہونی فوجیوں اور ان کی گاڑیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے
-
جو غلطی تم نے غزہ کے بارے میں کی وہ لبنان کے بارے میں مت دھرانا: حزب اللہ کا انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶حزب اللہ لبنان نے کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کہ صیہونی فوج کےظالمانہ حملوں اورجہاد اسلامی کے کمانڈروں کو شہید کرنے کے باوجود نیتن یاھو حکومت کو بند گلی اور گڑھے سے نکلنے میں مدد نہیں ملے گی
-
صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔
-
کیا غزہ میں جنگ بندی زیادہ دیر تک جاری رہ سکے گی، کیا سوچتے ہیں صیہونی حکام
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے حکومت کی دہشت گردانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
تل ابیب انگشت بدنداں، حماس کا غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰چودہ مئی عالم اسلام بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے نہایت تلخ اور دشوار عہد کے آغاز کا دن ہے۔
-
یوم نکبہ فلسطین
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوم نکبہ فلسطین پر کراچی میں ریلی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲سحر نیوز رپورٹ