SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا غزہ میں اجلاس

    مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا غزہ میں اجلاس

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴

    فلسطین کی مزاحمتی تنظمیں غاصب صیہونی ریاست کی جانب سے مسلسل مسجد اقصیٰ اور اس میں نمازیوں کی بے حرمتی پر غزہ میں مشترکہ اجلاس کر رہی ہیں۔

  • فلسطین کی موجودہ صورتحال پر ایران کا اقوام متحدہ اور او آئی سی کے نام مراسلہ

    فلسطین کی موجودہ صورتحال پر ایران کا اقوام متحدہ اور او آئی سی کے نام مراسلہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲

    ایران نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہوں کے نام الگ الگ مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے جارحانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات پر اپنی گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف

    اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶

    صیہونی فوج کے ایک شدت پسند جنرل نے صیہونی ریاست کے کمزور ہونے کے اعتراف کے ساتھ کہا ہے کہ اس کی وجہ نتن یاہو کی حکومت ہے۔

  • نیتن یاہو نہایت نالائق اور جھوٹے انسان ہیں: صیہونی سیاستداں

    نیتن یاہو نہایت نالائق اور جھوٹے انسان ہیں: صیہونی سیاستداں

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲

    ایران، فلسطینی تنظیموں اور اپنے بعض اندرونی مسائل کے سلسلے میں ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان پر خود صیہونی سیاستدانوں کا ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر مزید کام کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر پھر حملہ

    غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر پھر حملہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵

    غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔۔

  • دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)

    دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳

    جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔

  • اردن نے ناجائز صیہونی ٹولے کی درخواست کو ٹھکرا دیا

    اردن نے ناجائز صیہونی ٹولے کی درخواست کو ٹھکرا دیا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    اردن نے مسجد الاقصیٰ کی موجودہ صورتحال کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسجد کو خالی کرانے پر مبنی ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست کو ٹھکرا دیا۔

  • فلسطین میں حالات کشیدہ، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پرعالم اسلام متحد

    فلسطین میں حالات کشیدہ، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پرعالم اسلام متحد

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳

    مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حملوں کے خلاف عالم اسلام میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران نے اس معاملے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔

  • فلسطینیوں کا صیہونی جنگی طیاروں پر جوابی حملہ (ویڈیو)

    فلسطینیوں کا صیہونی جنگی طیاروں پر جوابی حملہ (ویڈیو)

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۲

    غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے دوران اس بار پہلی مرتبہ یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے سام میزائلوں کو صیہونی جنگی طیاروں کی جانب فائر کیا۔ ویڈیو میں فلسطینی تنظیم حماس کی شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے جوانوں کو صیہونی جنگی طیاروں کو نشانہ بنا کر سرنگوں کرنے کے مقصد سے ان کی جانب میزائل فائر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • سید حسن نصراللہ کی سبھی سے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل

    سید حسن نصراللہ کی سبھی سے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فلسطینی ملت، قدس شریف اور مسجد اقصی کے دفاع کےلئے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۳ hours ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS