SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • امریکی صہیونی دشمن کے حملوں میں 3090 رہائشی مکانات اور 13 طبی مراکز تباہ: ایرانی حکومتی ترجمان

    امریکی صہیونی دشمن کے حملوں میں 3090 رہائشی مکانات اور 13 طبی مراکز تباہ: ایرانی حکومتی ترجمان

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴

    ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ دشمن کے حملوں کے نتیجے میں اب تک 3090 رہائشی مکانات، 528 تجارتی یونٹس اور 13 طبی مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔

  •  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا جواب

     اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا جواب

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ایک بیان کا جواب دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان یہ تھا، "اب جنگ ختم کرنے کا وقت ہے۔"

  • ایران: امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا ہر مرکز ہمارا ہدف رہا ہے

    ایران: امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا ہر مرکز ہمارا ہدف رہا ہے

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸

    ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے آغاز سے ہی ایران نے تمام ایسے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جہاں سے ایران پر حملے کئے گئے تھے۔

  • امریکی و صیہونی مسلط کردہ جنگ کے آغاز سے اب تک دشمن کے 82 ڈرون طیارے تباہ

    امریکی و صیہونی مسلط کردہ جنگ کے آغاز سے اب تک دشمن کے 82 ڈرون طیارے تباہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    ایرانی فوج کی پریس ریلیز کے مطابق ایران پر مسلط کی گئی امریکی و صیہونی جنگ کے آغاز سے اب تک چند ہی دن میں دشمن کے 82 ڈرون طیارے تباہ کردیئے گئے ہیں۔

  • آبنائے ہُرمُز کو بند نہیں کیا ہے، صرف اسرائیلی اور امریکی حکومت سے متعلق جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابوالفضل شکارچی

    آبنائے ہُرمُز کو بند نہیں کیا ہے، صرف اسرائیلی اور امریکی حکومت سے متعلق جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابوالفضل شکارچی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵

    ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ ہم نے آبنائے ہُرمُز کو بند نہیں کیا ہے اور نہ ہی کریں گے کیونکہ یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے۔ 

  • ایرانی میزائلوں کی دیر سے نشاندہی پر اسرائیلی میڈیا کی شکایت

    ایرانی میزائلوں کی دیر سے نشاندہی پر اسرائیلی میڈیا کی شکایت

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    اسرائیل کے ٹی وی چینل چینل 14 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کے دوران خطرے کی وارننگ دیر سے جاری ہونے کی وجہ امریکی ریڈار سسٹمز کو پہنچنے والا نقصان تھا، جس کے باعث بروقت نشاندہی ممکن نہ ہو سکی۔

  • سرنڈر کی خواہش قبر میں لے جائيں گے دشمن

    سرنڈر کی خواہش قبر میں لے جائيں گے دشمن

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۱

     صدرمملکت ڈاکٹرپزشکیان نے قومی ٹی وی پرایرانی قوم اورعلاقے کے ممالک کے عوام سے ٹی وی خطاب کیا ہے

  • میناب میں گرلس اسکول پر حملہ جنگی جرم ہے 

    میناب میں گرلس اسکول پر حملہ جنگی جرم ہے 

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۲

      انسانی حقوق  کے خصوصی رپورٹروں نے ایران کے شہر میناب میں گرلس اسکول پر امریکا اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے اور 165 بچیوں کے قتل عام کو جنگی جرم قرار دیا ہے

  • علاقے کے حالات پر ایران اور پاکستان کے وزرائے  خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    علاقے کے حالات پر ایران اور پاکستان کے وزرائے  خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰

       ایران  اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

  •  ایران: امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے جہاں سے بھی ہوں گے وہاں ہم حملہ  کریں گے

     ایران: امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے جہاں سے بھی ہوں گے وہاں ہم حملہ  کریں گے

    Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳

     ایرانی فوج  کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نےخبردار کیا ہے کہ جہاں سے امریکا اور صیہونی حکومت کے  حملے ہوں  گے وہاں ہم بھرپور جوابی حملہ کریں گے

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے
    اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے
    ۴ hours ago
  • ایران کو نابود کرنا خام خیالی ہے: آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل البرادعی
  • امریکی سینیٹر: ٹرمپ کے ہاتھ سے جنگ کا کنٹرول نکل گیا ہے
  • متحدہ عرب امارات سے ایران پر حملہ ہوا ہے ، اماراتی حکام کو ایران کا انتباہ ، اپنا دفاع کریں گے
  • جی نہیں یہ صحیح نہیں ، ٹرمپ کے دعوے کے بعد فرانس کا جواب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS