-
مسجد الاقصی کے تحفظ کی دعوت
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳غزہ میں فلسطینیوں کے ترسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں اناسی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔
-
غزه پر صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوج کی فائرنگ 2 فلسطینی شہید 50 فلسطینی زخمی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے50 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
فلسطینیوں کے پرامن حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے چھپن ویں واپسی مارچ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ساٹھ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 60 فلسطینی زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے60 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 12 فلسطینی زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے12 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ