-
فلسطین سپاہ پاسداران کا حامی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵گزشتہ روز غزہ میں رہائش پذیر فلسطینی باشندوں نے اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کے دوران ایسے پلے کارڈ بلند کئے جن پر ایران کی محبوب دفاعی فورس سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کی مذمت میں نعرے درج تھے۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
غزه کے خلاف صیہونی جارحیت
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ و فرانس میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱برطانیہ کے شہر لندن اور فرانس کے شہر لیؤن میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کی بنا پر صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
یوم الارض کے موقع پر فلسطینیوں کے مارچ پر صیہونی فوج کی بربریت
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۲فلسطینیوں کے واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض کے موقع پر نکالے گئے فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی فوج کے حملے میں اب تک تین فلسطینی شہید اور دو سو دس سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰گزشتہ جمعہ کو ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک ۲۰ سالہ فلسطینی نوجوان کے سر پر گولی مار دی تھی جس کی تاب نہ لا کر کے اس نے دم توڑ دیا۔المیزان نامی حقوق انسانی مرکز کے مطابق گزشتہ مارچ ۲۰۱۸ سے اس سال ۲۲ فروری تک غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کے سبب کم از کم ۲۳۰ فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں چالیس بچے، دو خواتین، دو نامہ نگار، تین امدادی کارکن اور آٹھ معذور افراد شامل ہیں۔
-
تینتالیسویں یوم الارض کی چند جانبہ اہمیت
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹تیس مارچ کو فلسطین میں تینتالیسواں یوم الارض منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے فلسطین کے ساتھ ساتھ دوسرے ملکوں میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کے لئے مظاہروں، ریلیوں، اجتماعات اور مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں کی شہادت پر یونیسف کی رپورٹ
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ غزہ کی سرحد پر گذشتہ بارہ مہینے کے دوران فلسطینیوں کے واپسی مارچ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں کم سے کم چالیس فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں-
-
واپسی مارچ جاری رکهنے پر زور
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲اس ہفتے بھی غزہ میں محصور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملے سرحدی علاقے میں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا۔اس سلسلہ کو شروع ہوئے اگلے ہفتے پورا ایک سال ہو جائے گا اور فلسطینی عوام ’’حق واپسی مارچ‘‘ کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں۔