-
اسکرین پاور لندن فیلم فیسٹیول کا انعام ایرانی خاتون کے نام
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات نے اسکرین پاور لندن فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
ایرانی اینیمیشن فلم، ’’وارسا فلمی میلے‘‘ کی بہترین فلم منتخب
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹ایرانی اینیمیشن فلم نہنگ سفید یا وائٹ وھیل نے وارسا فلمی میلے میں بہترین اینیمیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
ایرانی ہدایتکار نے ترک آسکر ایوارڈ جیت لیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷ایرانی فلم ڈائریکٹر مسعود بخشی نے انتالیہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے دوران بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایرانی فلم کو وینس فلم فیسٹیول کا جادوئی فانوس ایوارڈ
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی فلم خورشید نے وینس فلم فیسٹیول میں جادوئی فانوس انعام جیت لیا ہے۔
-
وینس فیسٹیول میں ایرانی عوام کی مظلومیت کی ترجمانی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸ایران کے معروف ہدایتکار مجید مجیدی نے اٹلی کے شہر وینس کے فیسٹیول میں ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں اور اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام گذشتہ چالیس برسوں سے امریکہ کی غیر انسانی اور غیر قانونی پابندیوں کی بنا پر سخت ترین حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
روسی فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم کو بہترین فلم کا ایوارڈ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹یورپیئن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول دو ہزار بیس میں ایران کی شارٹ فلم ’مرد جعبہ ای‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
ایرانی فلم "ڈرائیونگ کلاس" کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ایرانی فلم، ڈرائیونگ کلاس کو امریکہ میں منعقدہ عالمی فلمی میلے کے خصوصی ایوارڈ بگ مڈی سے نوازا گیا۔
-
بین الاقوامی فجر فلمی میلہ ختم، منتخب فلموں کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶تہران میں بین الاقوامی فجر فلمی میلہ منتخب فلموں کے اعلان کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
فجر فلم فیسٹیول کا اختتام
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۷فوٹو گیلری
-
فجر فلم فیسٹیول کی تصویریں
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۲فوٹو گیلری