SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فواد حسین Fuad Hussein

  • عراقی وزیر خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلۂ خیال

    عراقی وزیر خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلۂ خیال

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴

    عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتِ حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔

  • ایران اور عراق کی اقوام کے مستحکم اور تاریخی تعلقات پائیدار تھے اور رہیں گے: صدرِ مملکت پزشکیان

    ایران اور عراق کی اقوام کے مستحکم اور تاریخی تعلقات پائیدار تھے اور رہیں گے: صدرِ مملکت پزشکیان

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۱

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں، ایران و عراق، کی اقوام کے درمیان مستحکم اور تاریخی تعلقات آج تک پائیدار رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔

  • امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء عراق میں آزادی ، استحکام اور سیاسی خودمختاری کو مضبوط کرنے کی علامت ہے ،عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں سید عباس عراقچی کی تاکید

    امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء عراق میں آزادی ، استحکام اور سیاسی خودمختاری کو مضبوط کرنے کی علامت ہے ،عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں سید عباس عراقچی کی تاکید

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء اور اس اڈے کو عراقی افواج کے حوالے کرنا عراق میں آزادی، استحکام اور سیاسی خود مختاری کو مضبوط کرنے کی ایک اور علامت ہے اور ہم اس پر بہت خوش ہیں۔

  • عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

    عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۳

    عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔

  • عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول

    عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔

  • ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران

    ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔

  • ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے

    ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ہمسایہ اور علاقائی ممالک امریکی فتنہ انگیزی اور تفرقہ ڈالنے کی پالیسی کی جانب سے ہوشیار رہیں گے۔

خاص خبریں

  • شام میں ہزاروں داعشی قیدی جیل سے فرار، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
    شام میں ہزاروں داعشی قیدی جیل سے فرار، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
    ۲۰ minutes ago
  • سانحہ گل پلازا: لاپتہ افراد کی تعداد 81 تک جا پہنچی
  • بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں/ سعودی عرب کا کردار قابل تعریف ہے : ایرانی سفیر
  • ہندوستان میں فضائی آلودگی کا مسئلہ ، کانگریس کی مرکزی حکومت پر سخت تنقید
  • افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS