-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال میزائلوں سے حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک اور خطے میں جاری امن کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
-
دہشتگردانہ حملے میں ۱۰ پاکستانی فوجی جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے پاکستانی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجی ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸افغانستان میں ایک امریکی دہشتگرد ہلاک ہوا ہے۔
-
روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶شام ؛ بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں،
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔
-
کوئی بھی ایران پر جارحیت نہیں کر سکتا: ایرانی آرمی چیف
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ایران پر جارحیت نہیں کر سکتی ہے۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانے کو بند کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳عراق سے تعلق رکھنے والے حزب اللہ بریگیڈ نے بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے تخریبی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانہ کو بند کردینا چاہیے۔
-
افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب میں 2 سعودی فوجی ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔