SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فوجی

  • بنگلادیش کے بحران میں بیرونی ہاتھ ملوث ؟

    بنگلادیش کے بحران میں بیرونی ہاتھ ملوث ؟

    Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    ہندوستان کی مرکزی حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ طلب کر کے بنگلادیش کے سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا اور قومی اتفاق رائے قائم کرنے کی کوشش کی۔

  • حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا صیہونی فوجی اڈے الیت کو

    حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا صیہونی فوجی اڈے الیت کو

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸

    حزب اللہ لبنان نے متعدد ڈرونز کے ذریعے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے الیت کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شیخ حسینہ واجد مستعفی، ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین کا جشن

    شیخ حسینہ واجد مستعفی، ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین کا جشن

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳

    خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ طلباء اپنے خاندان والوں کے ساتھ سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔

  •  بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، فوج کے الٹی میٹم کے بعد روتے ہوئے پہنچی ہندوستان+ ویڈیو

    بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، فوج کے الٹی میٹم کے بعد روتے ہوئے پہنچی ہندوستان+ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰

    بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ واجد بالآخر مستعفی ہوگئیں۔

  • اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری

    اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴

    امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے، اس ملک کی فوج کی سینٹرل اور یورپی کمان کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید جنگی جہازوں اور بحری بیڑوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملہ

    حزب اللہ کا صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔

  • حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دے دیا

    حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دے دیا

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں آٹھ صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • بلوچستان میں حالات کشیدہ، ایک فوجی اہلکار جاں بحق 30 زخمی، زائرین بارڈر پر پھنس گئے

    بلوچستان میں حالات کشیدہ، ایک فوجی اہلکار جاں بحق 30 زخمی، زائرین بارڈر پر پھنس گئے

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶

    گوادر میں حالات کشیدہ ہو گئے; فائرنگ سے ایک سپاہی جاں بحق اور ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

  • آخر کس ڈر سے دہشتگرد اسرائیل اپنے ہلاک ہونے فوجیوں کی صحیح تعداد نہیں بتا رہا ہے؟

    آخر کس ڈر سے دہشتگرد اسرائیل اپنے ہلاک ہونے فوجیوں کی صحیح تعداد نہیں بتا رہا ہے؟

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶

    صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ میں اس کے 689 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

  • پاکستان میں آرمی بیس پر بڑا حملہ، کم از کم 8 فوجی ہلاک

    پاکستان میں آرمی بیس پر بڑا حملہ، کم از کم 8 فوجی ہلاک

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸

    پاکستان میں ایک حملے میں کم از کم آٹھ پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی ایک فوجی اڈے کی دیوار سے ٹکرا دی۔

Show More

خاص خبریں

  • حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
    حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
    ۴ hours ago
  • صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS