-
روس کا فوجی ٹرین پر بڑا حملہ 120 یوکرینی فوجی ہلاک
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج نے خارکیف کے علاقےمیں ایک فوجی ٹرین پر حملہ کردیا جس میں ایک سو بیس یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
حزب اللہ کی بڑی کارروائی، صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش علاقے میں خوف و ہراس
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
-
کشمیر میں تصادم، 6عسکریت پسند اور 2 سیکورٹی اہلکارمارے گئے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھے عسکریت پسند مارے گئے ہيں۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر حملہ، جاسوسی کے آلات تباہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں الراہب صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی معاندانہ کارروائی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کی نئی معاشی پابندیوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ معاشی جنگ کا ایک حصہ ہے کہ جو امریکہ نے ایران کے مظلوم عوام کے خلاف عائد کی ہیں۔
-
استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی، امریکی بحری بیڑا آئزن ہاورعلاقے سے نکل گیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کی طرف بڑھنے والے دو بحری جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرِ دفاع کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں۔