SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • سی ایف ای معاہدے میں روس کی واپسی یورپ کا وہم ہے: ماسکو

    سی ایف ای معاہدے میں روس کی واپسی یورپ کا وہم ہے: ماسکو

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ کے رویے کے پیش نظر، سن انیس سو نوے میں ہونے والے کنونشنل فوجی معاہدے میں واپسی ناممکن ہے۔

  • دشمنوں کو ہماری طاقت اور جواب دینے کی صلاحیت کا بخوبی علم ہے: ایران

    دشمنوں کو ہماری طاقت اور جواب دینے کی صلاحیت کا بخوبی علم ہے: ایران

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    ایئرڈیفنس کے کمانڈر ان چیف نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

  • جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری

    جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    پاکستان میں نو مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔

  • بلوچستان: فوجی آپریشن  میں 6 دہشت گرد ہلاک 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    بلوچستان: فوجی آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴

    پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے

  • پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں دم توڑ گئیں

    پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں دم توڑ گئیں

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳

    پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب اس ملک کی فوج کی جانب سے اس حوالے سے بیان سامنے آیا۔

  • مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ

    مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • خلیج فارس میں ہر طرح کی سرگرمیوں پر گہری نظر ہے: سپاہ پاسداران انقلاب

    خلیج فارس میں ہر طرح کی سرگرمیوں پر گہری نظر ہے: سپاہ پاسداران انقلاب

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی تیاری مکمل ہے اور خلیج فارس کی فضاؤں، سطح سمندر اور سمندر کی سطح سے نیچے ہونے والی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

  • باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں

    باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱

    باخموت علاقے میں روس کا فوجی آپریشن جاری ہے۔ اس موقع پر روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔

  •  امریکہ و یورپ زوال کے راستے پرگامزن : جنرل باقری

    امریکہ و یورپ زوال کے راستے پرگامزن : جنرل باقری

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ زوال کے راستے پر گامزن ہے اور اگر یورپ اور امریکہ کے دیگر اتحادیوں نے خود کو امریکہ کی اندھی حمایت کی زنجیروں سے آزاد نہ کیا تو وہ اس کے ساتھ زوال اور پستی کا شکار ہو جائیں گے۔

  • طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی جانب تبدیل ہو رہا ہے: جنرل باقری

    طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی جانب تبدیل ہو رہا ہے: جنرل باقری

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف عبداللہ بن خمیس الرئیسی سے ملاقات میں کہا ہے کہ مستقبل ہمارا اور ایشیا کا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی

    ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی

    ۱۰ minutes ago
  • رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں دنیا کے 100 ملکوں کے نمائندے شرکت کریں گے

  • نیتن یاہو اور کاٹس میں دم ہے تو ایران پر ایک میزائل داغ دیں ، عبد الباری عطوان کا چیلنج

  • وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • ہندوستان: منی پور میں شدید کشیدگی، 20 گھر نذر آتش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS