-
ہندوستان کے شہر اودے پور میں کرفیو میں نرمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ہندوستان کی ریاست راجستھا ن کے شہر اودے پور میں جاری کرفیو میں اتوار کو دس گھنٹے کی نرمی کی گئی ۔
-
روس کے خلاف جنگ میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے دوران نیٹو اپنی رزرو فورس کی تعداد میں تیس سے چالیس ہزار تک اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
-
شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ، 13 فوجی جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱شام کے صوبے الرقہ میں شامی فوجیوں کی حامل بس پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
گانگریس رہنما بھی اگنی پتھ کے خلاف بول پڑے
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کی مخالفت کرنے والے نوجوانوں سے تحریک کو پرامن اور عدم تشدد پر رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اس اسکیم کو واپس حاصل کرنے کی جدوجہد میں ان کا ساتھ دے گی۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی ڈکیتی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکی فوجیوں نے شام کا دسیوں ٹرک گندم لوٹ لیا۔
-
ایران نے امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا، بریگیڈیئر جنرل حیدری
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں بارہا امریکی ہیبت کا بت پاش پاش کرکے رکھ دیا ہے ۔
-
غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ’غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے‘ پر مزید کہا ہے کہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے اور حکومت جو بھی کمیشن بنائے گی تعاون کریں گے۔
-
پاکستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورہ چین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے اپنے دورہ بیجنگ میں چین کے سیاسی و فوجی حکام سے دفاعی تعلقات، سیکورٹی اور اسی طرح علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ، 4 فوجی ہلاک ایک لاپتہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳امریکی فوج کا ایک طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔