-
شامی عوام نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کارروان کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی پانچ روزہ فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبراعظم( ص) فوجی مشقوں کا بری سیکشن بھرپور شبانہ کارروائیوں کے بعد ختم ہوگیا۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
-
پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے مختلف یونٹوں نے پیامبر اعظم (ص) سترہ مشترکہ فوجی مشقوں کے تیسرے روز جزیروں اور ساحلوں کا مستحکم دفاع کرنے کی فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران نے ہیلی کاپٹروں اور توپخانوں نے اپنے جوہر دکھائے+ ویڈیوز
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کے دوران اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران نے دکھائی طاقت، دوستوں اور دشمنوں دونوں کو دیا پیغام+ ویڈیوز+ تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کا انعقاد کرکے دوستوں اور دشمنوں دونوں کو پیغام دے دیا ہے۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں شروع
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کا آج صبح آغاز ہو گیا۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مآرب کے مشرقی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے القدس شیلڈ کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔