-
فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کے کارکنوں نے نیوجرسی کی اسٹاکٹن یونیورسٹی میں صہیونی فوجی افسران کو لیکچر دینے نہیں دیا۔
-
کشمیر میں آپریشن جاری ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴کشمیر میں آپریشن آج جمعہ کے روز بھی جاری ہے ۔
-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ، امریکی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
میانمار کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ نے میانمار میں حالات کو معمول پر لانے پر تاکید کی۔
-
روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہے۔
-
چین کے مقابلے میں ہندوستان کی فوجی آمادگی
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰ہندوستانی فوج نے موسم سرما کی آمد پر چین سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر مزید کچھ اقدامات کئے ہیں۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ ، 3 شامی باشندے جاں بحق
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶شام کے شہر قامشلی میں ترکی کے ڈرون حملے میں 3 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر ڈرون حملہ کہاں سے ہوا پتہ چل گیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم پر حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون کی اڑان بھرنے کی جگہ کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے گھر پر حملے کی سازش کو بے نقاب کیا جائے: ہادی العامری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸عراق کے الفتح سیاسی الائنس کے سربراہ نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ کرنے والوں کو اس ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنے سے متعلق متنبہ کیا ہے۔