-
سوڈان مظاہرین پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ، 3 ہلاک، 62 زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی مسلح افواج ، غیر متنازعہ علاقائی اور عالمی قوت : فضائیہ کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل، یوسف قربانی
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ایرانی فوج کی فضائیہ کے سربراہ نے ایران کی مسلح افواج کو غیر متنازعہ علاقائی اور عالمی قوت قرار دیا ہے۔
-
داعش کا عراق کے فوجی مرکز پر حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں داعش دہشت گردوں نے عراقی فوج پر حملہ کیا ہے۔
-
سوڈان کے معزول وزیراعظم اپنے گھر پہنچ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵سوڈان کی فوج نے معزول وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو رہا کردیا ہے۔
-
ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
-
پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
-
کشمیرمیں خونریز تصادم، 2 فوجی اہلکار ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےمینڈھر پونچھ میں عسکریت پسندوں کیساتھ ایک اور خونریز تصادم میں فوجی افسر اور ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا۔
-
شمالی کوریا کے فوجیوں کی حیران کن صلاحیتیں۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ملکی فوجیوں کے درمیان حاضر ہو کر انکی دفاعی توانائیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جوش و ولولے سے بھرپور شمالی کوریا کے فوجیوں نے بھی اپنی حیران کن صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے طاقت کے متوالے اپنے رہنما کا دل جیت لیا۔
-
کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے۔
-
فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳فوجی طلب کرلیے جانے کے باوجود برطانیہ میں ایندھن کی قلت سے پیدا ہونے والا بحران بدستور باقی ہے۔