-
جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جوابی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ ایران نے اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے امریکہ کے دو فضائی اڈوں پر جوابی حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی حکومت اور اراکین کانگرس کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کے فوجی مراکز تک دسترسی ممکن نہیں ہے: علی شمخانی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران صرف ایٹمی سمجھوتے کے مطابق عمل کرے گا اور اس سے بڑھ کر کسی بھی چیز کا پابند نہیں ہے
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ڈاکٹر ولایتی
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی مراکز ملک کی قومی سلامتی کا حصہ شمار ہوتے ہیں اور کسی کو بھی ان مراکز کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
-
ایرانی فوجی مراکز کے معائنے کی امریکی آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کا معائنہ کرنےکے تعلق سے امریکا کی تجویز ایک ایسا خواب ہے جو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔