یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i439843-یمن_اورعراق_کی_استقامت_کے_صیہونی_فوجی_مراکز_پر_مشترکہ_حملے
یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱ Asia/Tehran
  • یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے

یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صیہونی حکومت پر عراق اور یمن کی استقامت کے مشترکہ ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ یحیی سریع نے مزید کہا ہے کہ ان حملوں میں اسرائيل کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یحیی سریع کا کہنا تھا کہ ایک ڈرون حملے میں تل ابیب میں واقع صیہونی فوج کا ایک اڈا تباہ ہوگيا ہے۔