-
عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی مخالفت
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
سعودی عرب کی فوجی مشقوں میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۹پاکستان نے سعودی عرب کی فوجی مشقوں میں اپنی شرکت کی تصدیق کی ہے-
-
ترکی اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ نے پیر کے روز سے اپنی پانچ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ۔
-
سعودی عرب بیس ملکوں کے ساتھ فوجی مشقیں انجام دے گا
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر بیس ملکوں کی شرکت سے فوجی مشقیں انجام دے گا-
-
ایرانی بحریہ کی "ولایت چورانوے" نامی بحری مشقیں جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی " ولایت چورانوے " نامی فوجی مشقیں دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہیں -
-
ایران عمان مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸ایران اور عمان نے مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی جنگی مشقوں میں سعودی عرب کی شرکت
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳امریکا اور اسرائیل کی جنگی مشقوں میں سعودی عرب نے بھی شرکت کی ہے۔
-
ایران میں "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
محمد رسول اللہ فوجی مشقوں کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی محمد رسول اللہ نامی فوجی مشقوں کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہوا ہے۔
-
محرم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ، ایران کی فوجی اور دفاعی طاقت کا مظاہرہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳ایران کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں پیر کو محرم نامی فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ انجام دیا گیا۔