SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے

    انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ کے مقابلے دیزین يوانئٹ میں منعقد ہوئے ، جو بدھ 13 جنوری کو کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے اعلان کے ساتھ خۃم ہوگئے۔

  • اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں

    اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔ 

  • پاکستان میں وحدت امت کانفرنس

    پاکستان میں وحدت امت کانفرنس

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں قرآن اور سنت کی روشنی میں وحدت امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی

    جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵

    تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید  جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

  • خوبصورت نرگس کے پھول

    خوبصورت نرگس کے پھول

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱

    ایران کے صوبے گلستان کے شہر آزاد میں نرگس کے پھولوں کا سب سے بڑا فارم ہے۔

  • یوکرائنی طیارے کے متاثرین کی یاد میں ویڈیو میپنگ کا مظاہرہ 

    یوکرائنی طیارے کے متاثرین کی یاد میں ویڈیو میپنگ کا مظاہرہ 

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

     یوکرائنی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی پہلی  برسی کے موقع پر ، تہران کے آزادی ٹاور پر بدھ 6 جنوری 2021 کی شام  اس حادثے کے متاثرین کی یاد کو یادگار بنانے کے لئے ویڈیو میپنگ کی گئی۔

  • امریکی دارالحکومت ٹرمپ وائرس کی لپیٹ میں۔ تصاویر

    امریکی دارالحکومت ٹرمپ وائرس کی لپیٹ میں۔ تصاویر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱

    دھاندلی کے دعوے دار امریکہ کے شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا کارنامہ کر دکھایا جسے امریکہ کے نومنتخب صدر نے تاریخ کا ایک بے نظیر کارنامہ قرار دیا۔ گزشتہ روز سے ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر انکے انتہاپسند حامی دارالحکومت واشنگٹن میں جمع ہوئے اور انہوں نے بلوائیوں کی شکل اختیار کرتے ہوئے ملک کی کانگریس کو اپنے گھیرے لے لیا۔ اس کے بعد اس کے اندر بالجبر گھس کر توڑپھوڑ کی اور دنیا کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کے مدد نظر جمہوریت کی واضح تصویر پیش کر دی۔ رونما ہونے والے اتفاقات میں کم از کم ۴ افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • بین الحرمین میں شہداء استقامت کی یاد منائی گئی

    بین الحرمین میں شہداء استقامت کی یاد منائی گئی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵

    کربلائے معلی میں بین الحرمین مین عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی جانب سے منعقدہ مراسم میں شہداء محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

  • پاراچنار میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت سمینار

    پاراچنار میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت سمینار

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵

    ایسے حالات میں کہ جب اجتہاد، تقلید اور مرجعیت کو مختلف شکلوں میں نشانہ بنا کر ان مفاہیم کے تئیں مومنین میں شکوک و شبہات پیدا کئے جا رہے ہیں، شمالی پاکستان کے علاقے پاراچنار کی مسجد امام خمینی (رہ) میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت کے زیر عنوان ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں مذکورہ موضوعات کی اہمیت و افادیت اور دور حاضر میں انکی ضرورت پر علمائے کرام نے روشنی ڈالی۔

  • قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عقیدتمندوں کا اجتماع

    قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عقیدتمندوں کا اجتماع

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳

    عراق، بغداد ایئرپورٹ کے قریب ہزاروں کی تعداد میں عراقی اُس مقام پر اکٹھا ہوئے جہاں گزشتہ برس تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے اپنے صدر کے براہ راست حکم سے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS