ایران کی بری فوج کی "اقتدار 99" فوجی مشقیں-1
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i379609-ایران_کی_بری_فوج_کی_اقتدار_99_فوجی_مشقیں_1
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوگئی ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶ Asia/Tehran
  • ایران کی بری فوج کی

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوگئی ہیں۔

ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں منگل سے مکران کے ساحلوں پر شروع ہوئی ہیں اور اس میں ایئر بورن بریگیڈ ، اسپیشل فورس ، اور ریپڈ ری ایکشن فورس کی یونٹوں نے حصہ لیا ہے ۔ مکران کے ساحلوں پر ہونے والی ان فوجی مشقوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کا تعاون حاصل ہے ۔