-
برطانیہ نئے کورونا کے شکنجے میں
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲ستمبر کے مہینے میں برطانیہ میں کووڈ انیس وائرس کی ایک نئی قسم کی شناخت ہوئی جس کے بعد حالیہ دنوں میں اسکی شدت اور اسکے باعث ہونے والے نقصان کو دیکھتے ہوئے حکام نے پورے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ برطانیہ کے دسیوں پڑوسی اور غیر پڑوسی ممالک نے بھی برطانیہ کے ساتھ اپنے تمام فضائی زمینی اور سمندری راستے وقتی طور سے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
نرس مریض کے لئے ایک فرشتۂ رحمت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱نرس مریض کے لئے فرشتۂ رحمت ہے، اس وقت جب مریض اسپتال میں ہوتا ہے اور مریض کے تمام اہل خانہ بھی اس کی مدد نہیں کرسکتے، خدا کے بعد مریض کی تمام تر امیدیں طبّی عملے اور نرسنگ اسٹاف کی طرف ہوتی ہیں۔
-
یمن میں آل سعود کی ناکامی کا ایک اور ثبوت۔ تصاویر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱اسلامی ملک یمن کو گزشتہ چھے برسوں سے حرمین شریفین کی خدمتگزاری کا ڈھونگ رچنے والے قبیلۂ آل سعود کی جارحیتوں کا سامنا ہے اور ساتھ ہی زمینی، فضائی اور سمندری محاصرے سے بھی یمنی عوام روبرو ہیں۔ مگر سعودی اتحاد اپنی تمام تر کوششوں، مجرمانہ اقدامات اور شب و روز کی بمباری و گولہ باری کے باوجود یمن کو دفاعی شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنے سے نہیں روک پایا ہے۔ حال ہی میں یمنی فورسز نے اپنے ملک کے اندر ہی تیار شدہ ایک بکتربند گاڑی ’باس ۱‘ کی رونمائی کی ہے جس نے مبصرین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
سال کی طولانی رات شہداء کے ساتھ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰سال کی طولانی ترین رات نے موقع فراہم کیا ہے کہ اپنے خاندان کے عزیز ترین افراد کے ساتھ وقت گزاریں، ہر چند کہ یہ رات دیگر راتوں کی بہ نسبت معمولی سی طولانی ہے لیکن اہل خانہ اس رات کو یادگار بنالیتے ہیں۔
-
ہندوستان، کسان دھرنا ۔ تصاویر
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ہندوستانی حکومت کے پاس کردہ نئے اور متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی ہفتوں سے دارالحکومت دہلی کے اطراف میں وسیع پیمانے پر کسان دھرنا جاری ہے۔ کسان حکومت سے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ حکومت انہیں واپس لینے کے بجائے ان میں ترمیم کرنے کی بات کر رہی ہے جسے کسان سختی سے مسترد کر چکے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اور کسانوں کے مابین جاری رسہ کشی کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ کسانوں نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک ان کا اسی شکل میں احتجاج جاری رہے گا۔
-
معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸یمن میں گزشتہ چھے برسوں سے جاری سعودی جارحیت اور اسکے باعث پیدا ہونے والی تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود زندگی کے بہت سے شعبے اب بھی بے رونق نہیں ہوئے ہیں۔ ان تصاویر میں یمن کی معذور خواتین کی والیبال ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مشہد میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کا افتتاح
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰مشہد مقدس میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کے افتتاح کے ساتھ 31 بسوں، 201 کوسٹرز گاڑیوں اور 405 ٹیکسیوں کا بھی افتتاح ہوا۔
-
تہران میں سال کی طولانی ترین رات کی تیاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹موسم خزاں کی آخری رات ( شب یلدا ) تیس آذر مطابق بیس دسمبر2020 کی تیاری کے لئے تہران کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا ہے۔
-
گیلان میں بے نظیر قدرتی مناظر
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کے صوبے گیلان میں موسم خزاں کے حسین مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا.
-
زیارت گاؤں میں برفباری کے مناظر
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷موسم خزاں کے آخری ایام میں گرگان کے پرفضاء گاؤں زیارت میں برفباری کے قدرتی مناظر نے فطرت کی رعنائیوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے۔