تبریز میں برفباری کے خوبصورت مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i378232-تبریز_میں_برفباری_کے_خوبصورت_مناظر
ایران کے شہر تبریز میں گذشتہ رات سے شروع ہونے والی برفباری نے موسم سرما سے لطف اٹھانے والوں کے لئے ماحول ساز گار بنادیا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷ Asia/Tehran
  • تبریز میں برفباری کے خوبصورت مناظر

ایران کے شہر تبریز میں گذشتہ رات سے شروع ہونے والی برفباری نے موسم سرما سے لطف اٹھانے والوں کے لئے ماحول ساز گار بنادیا ہے۔

تبریز کے قدیمی تفریحی مقام ائل گلی میں برفباری سے لطف اندوز ہونے والے کا مجمع لگا ہوا ہے۔

برفباری کا مزہ لینے والے سیّاح اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ یہاں آئے ہوئے ہیں۔