تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i378641-تہران_آزادی_ٹاور_پر_نورِ_شہدا_کی_کرنیں
سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran
  • تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں