SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • علما بھی پیش پیش ہیں انسداد کورونا مہم میں

    علما بھی پیش پیش ہیں انسداد کورونا مہم میں

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳

    کورونا وائرس نے جہاں انسانی زندگی کو عالمی سطح پر بہت زیادہ متاثر کیا ہے وہیں مختلف ممالک بالخصوص ایران کے عوام میں ہمدردی، انسانیت، ایثار و فداکاری اور آپسی اتحاد و انسجام کے جذبے میں بھی تازہ روح پھونک دی ہے جس کی روزانہ بڑی خوبصورت اور انکوھی مثالیں کیمرے کی نگاہ میں قید ہوتی ہیں۔ ان تصاویر میں علما کو ایران کے شہر شیراز میں گاڑیوں کو ڈس انفیکٹڈ کرنے کی مہم شریک ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل

    جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰

    شکر خدا کہ ایران اسلامی میں ابھی کورونا کے بیماروں کی تعداد کم ہے اور اسکے مقابلے کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے فراہم کئے گئے مراکز و اسپتال اور طبی وسائل کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کا قائم کردہ شہید صدوقی فیلڈ ہاسپیٹل جسے تمام تر لازمی سہولتوں کے ہمراہ کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے رزرو میں رکھا گیا ہے جسے ضرورت کے وقت استعمال کیا۔ جمعرات کو ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے اس اسپتال کا دورہ کیا۔

  • آجکل مسجد النبی (ص) بھی سنسان ہے ۔ تصاویر

    آجکل مسجد النبی (ص) بھی سنسان ہے ۔ تصاویر

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱

    وبائی بیماری کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھر کو اپنی لبیٹ لے رکھا ہے اور اس دنیا کے کل ۲۶۱ ممالک کے درمیان سے قریب ۱۹۰ ممالک اس کی زد میں آچکے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے مذہبی مذہبی و اجتماعی مقامات کو کورونا کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ جلد از جلد از منحوس وبا کو قابو میں کیا جاسکے۔ اس قانون سے مدینۂ منورہ میں واقع مسجد النبی (ص) بھی مستثنیٰ نہیں رہی اور فرزندان توحید ان دنوں حرم نبوی کی زیارت سے محروم ہیں۔

  • بہار کا قرنطینہ غیر ممکن ہے ۔ تصاویر

    بہار کا قرنطینہ غیر ممکن ہے ۔ تصاویر

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    دنیا بھر میں آجکل انسانوں کو قرنطینہ کرنے کی بات کی جار ہی ہے۔ اسی تناظر میں فارس نیوز کے ایک با ذوق فوٹو گرافر نے ایک خوبصورت عنوان کے تحت اپنی بہاری ایلبم تیار کی ہے۔اس نے اپنی ایلبم کا عنوان رکھا ہے: ’’غیر ممکن ہے بہار کو قرنطینہ کرنا‘‘۔ آجکل موسم بہار کے شروع ہوتے ہی فطرت نے اپنے نئے رنگ بکھیرنے شروع کر دئے ہیں۔ نئی کلیاں، نئی ڈالیاں اور نئی کونپلیں اپنے وجود کی اذان دیتے ہوئے زندگی کا سفر شروع کر رہی ہیں۔

  • کورونا کی تاک میں! ۔ تصاویر

    کورونا کی تاک میں! ۔ تصاویر

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ایران میں کورونا کے خلاف قومی اور جنگی پیمانے پر مہم جاری ہے جس میں طبی عملے کے لوگ ملک میں جا بجا اُن افراد کی تلاش میں ہیں جن میں ممکنہ طور پر کورنا وائرس کے اثرات ہو سکتے ہیں۔

  • انجینئر علماء ۔ تصاویر

    انجینئر علماء ۔ تصاویر

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴

    ایران میں اس وقت بہت سے علماء ایسے ہیں جو اپنے فرائض منصبی کی ادائگی کے ساتھ ساتھ، سول انجینئرنگ کے شعبے میں بھی سرگرم عمل ہیں۔

  • موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر

    موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • یمن، صوبۂ الجوف کی آزادی، تصاویر کی زبانی ۔ تصاویر

    یمن، صوبۂ الجوف کی آزادی، تصاویر کی زبانی ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹

    حالیہ دنوں میں یمنی فورسز نے سعودی پٹھوؤں کے قبضے سے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا۔ فوج اور عوامی رضاکار فورس کا یہ بڑا اور اہم آپریشن ’فامکن منھم‘ نام سے انجام پایا جس میں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کو زبردست مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ صوبہ الجوف کی آزادی اسٹریٹیجک لحاظ سے بڑی اہمیت کی حامل ہے۔

  • لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر

    لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵

    اس وقت دنیا میں بہت سے لوگ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچنے اور دیگر افراد کو بچانے کے لئے قرنطینہ میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بہت سے افراد خود کو اکتاہٹ سے بچانے کے لئے مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔

  • کورونائی سناٹے میں ڈوبا دوبی ۔ تصاویر

    کورونائی سناٹے میں ڈوبا دوبی ۔ تصاویر

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰

    متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے آکر یہاں مصروف زندگی ہونے والے لوگوں میں خاصا خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور عمومی مقامات ان دنوں سناٹے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

    یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

    ۲۱ minutes ago
  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

  • ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

  • مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS