SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی

    عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔

  • عالمی یوم قدس کے موقع تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں نکالی گئیں عظیم الشان ریلیاں

    عالمی یوم قدس کے موقع تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں نکالی گئیں عظیم الشان ریلیاں

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو تہران سمیت ایران کے زیادہ تر علاقوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں کروڑوں کی تعداد میں روزے دار ایرانی مسلمانوں نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا

  • کشمیر میں محافل انس با قرآن کا انعقاد

    کشمیر میں محافل انس با قرآن کا انعقاد

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰

    رمضان المبارک کے مہینے میں کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع درسگاہ امام رضا (ع) میں افطاری سے قبل ہر روز بچوں کے لیے قرآن کی تلاوت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

  • ایران میں پہلی شب قدر کے روحالی مناظر

    ایران میں پہلی شب قدر کے روحالی مناظر

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵

    19 رمضان، پہلی شب قدر کی مخصوصی عبادات اور دعا و مناجات کے مناظرجس کی صبح مسجد کوفہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے سرمبارک پر ضربت لگی تھی۔

  • موسم بہار سے پہلے بہار آگئی!

    موسم بہار سے پہلے بہار آگئی!

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴

    موسم بہار کے رنگ برنگی پھول فطرت کی رعنائیوں میں اضافہ اور انسان کی زندگی کی خوشیوں میں اضافہ کردیتے ہیں ان کو دیکھ کر طبیعت میں تازگی کا احساس ہوتا ہے، انسان سکون کا احساس کرتا ہے اور ان رنگ برنگی پھولوں کو دیکھکر اللہ کی نعمتوں پر شکر کیا جاتا ہے۔

  • ایران: رہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی عہدیداروں کی ملاقات

    ایران: رہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی عہدیداروں کی ملاقات

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸

    ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں سمیت اہم دیگر حکومتی عہدیداروں نے ہفتے کی شام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • "ذوالفقار" فوجی مشقوں کا تیسرا دن

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰

    ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں برّی فورس اور بحری فوج کی مشترکہ مشقیں، سمندر میں موجود فرضی دشمنوں پر بیک وقت فضا اور ساحل سے حملہ۔

  • ایران کے صوبہ فارس میں چٹائی کی بنائی

    ایران کے صوبہ فارس میں چٹائی کی بنائی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸

    مٹی کے کوزے بنانا اور چٹائی بننا ایران کے صوبہ فارس کے زرقان شہر کی قدیم روائتوں مین شامل ہے۔ یہ شہر شیراز کے سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ زرقان میں بنی جانے والی چٹائی کو خانہ بدوش بھی استعمال کرتے ہیں اور گھروں کی چھتوں پر بھی اسے بچھانے کا رواج ہے۔

  • تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی

    تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶

    ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔

  • ایران: صدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات

    ایران: صدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات

    Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲

    مختلف ممالک کے سفیروں اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے جمعرات 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۵ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS