پالنگان کا جشن ہزار دف
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i444227-پالنگان_کا_جشن_ہزار_دف
ایران کے صوبہ کردستان کے ضلع کامیاران کے سیاحتی علاقے پالنگان میں جشن ہزار دف منعقد ہوا جس میں مختلف صوبوں کے دف بجانے والوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس جشن میں بڑی تعداد میں موسیقی میں دلچسپی رکھنے والوں، بعض سرکاری عہدیداروں،سیاحوں اور مقامی آبادی کے لوگوں نے حصہ لیا۔
(last modified 2025-05-14T10:56:41+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ Asia/Tehran
  • پالنگان کا جشن ہزار دف