SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر

    افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳

    امریکی حکام کی عادت ہے کہ وہ بالعموم بِن بلائے اور بِن بتائے افغانستان کا دورہ اس طرح کرتے ہیں جیسے افغانستان انکی ذاتی جاگیر شمار ہوتی ہو۔شاید انہیں یہ انداز اپنی جان کو لاحق خطرات کے سبب اپنانا پڑتا ہو۔ جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود اپنے دہشتگردوں کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا اور افغانستان کے بگرام علاقے میں امریکی دہشتگردی کے سب سے بڑے اڈے میں افغان صدر کو بلا کر ان سے ملاقات بھی کی۔

  • سربلندی کے ساتھ واپس لوٹے یمنی جیالے ۔ تصاویر

    سربلندی کے ساتھ واپس لوٹے یمنی جیالے ۔ تصاویر

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں میں قید ہزاروں یمنی اسیروں میں سے ایک سو اٹھائیس افراد کو آزاد کیا ہے۔ یہ افراد عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کی نگرانی میں یمن کے دارالحکومت صنعا پہونچے جہاں حکومت اور تحریک انصار اللہ کے اعلیٰ عہدے داروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔ طیارے سے اترنے کے بعد سبھی نے سجدہ شکر بجا لانے کے بعد جارح دشمن کے خلاف ڈٹے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

  • ماحولیات انسانی جفاؤں کا شکار ۔ تصاویر

    ماحولیات انسانی جفاؤں کا شکار ۔ تصاویر

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    انڈپینڈنٹ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی سے سالانہ ستر لاکھ موتیں ہوتی ہیں جن میں ۱۵ لاکھ کم عمر بچے شامل ہیں۔ اس وقت ماحولیات اور بالخصوص فضائی ، زمیی اور سمندری آلودگی عالمی سطح پر باعث تشویش بنی ہوئی ہے اور دنیا بھر میں آئے دن کہیں نہ کہیں مظاہرین سڑکوں پر نکل آتے ہیں تاکہ اپنے حکام سے ماحولیات کے تحفظ اور اسکو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ اور فوری اقدامات عمل میں لائیں۔

  • کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر

    کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶

    کونان نامی ایک کتا ہے جو امریکی فوجیوں کے بقول داعش دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے خلاف ہونے والے آپریشن کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔حالت بہتر ہونے کے بعد جب اسکی واپسی امریکہ ہوئی تو امریکی صدر ٹرمپ نے اِس بہادر کتے! اور اسکے ہونہار ٹرینر کی قدردانی کی۔

  • لاکھوں افراد نے قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ۔ تصاویر

    لاکھوں افراد نے قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ۔ تصاویر

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰

    ایران؛ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں کے لاکھوں مظاہرین کے ہمراہ ہو کر دسیوں ہزار تہرانی باشندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہوئے،اسلامی انقلاب اور اسکی اقدار کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔

  • ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا شمالی علاقہ جلفا

    ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا شمالی علاقہ جلفا

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳

    فوٹو گیلری

  • تہران میں ہفتہ بسیج( رضاکار فورس) کے موقع پرتقریب

    تہران میں ہفتہ بسیج( رضاکار فورس) کے موقع پرتقریب

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰

    فوٹو گیلری

  • ایران میں گھڑسواری کے عالمی رزمی مقابلے ۔ تصاویر

    ایران میں گھڑسواری کے عالمی رزمی مقابلے ۔ تصاویر

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵

    راہ آبریشم سے موسوم گھڑسواروں کے بین الاقوامی رزمی مقابلے ایران کے آرامش نامی اسپورٹ کلپ میں منعقد ہوئے۔ان مقابلوں میں چوبیس ممالک سے گھڑسوار شریک تھے۔

  • حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ تصاویر

    حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ تصاویر

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷

    ایرانی فوج کی ’’حریم ولایت ۹۸‘‘ نام سے موسوم فوجی مشقوں میں اندرون ملک تیار ہونے والے تلاش اور مرصاد سمیت مختلف اییٹی ایئر کرافٹ سسٹموں کو استعمال کیا گیا۔

  • قدرت کا جادو

    قدرت کا جادو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰

    کبھی کبھی قدرت کے خلق کردہ ایسے شاہکار نظروں کی میزبانی کرتے ہیں کہ عقل مات و مبہوت رہ جاتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ۱۵ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ

  • عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلے: ایران تیسرے مقام پر

  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS